ڈیل کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل، مریم نواز کے اعتراض کے باعث ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا
ڈیل کے تحت نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو 5 اور 3 سال کے عرصے کیلئے بیرون ملک جانا ہوگا، تاہم دونوں رہنما بیرون ملک قیام کی مدت کم کرنے پر بضد، مریم نواز نے ڈیل کیلئے ملاقاتیں کرنے کی تصدیق بھی کر دی
محمد علی ہفتہ 20 جولائی 2019 22:32
(جاری ہے)
مریم نواز کو کم از کم 3 سال جبکہ نواز شریف کو کم از کم 5 سال کیلئے بیرون ملک قیام کرنا ہوگا۔ اس دوران دونوں پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔
جبکہ اس تمام عرصے میں دونوں کی جانب سے کسی قسم کا سیاسی بیان بھی نہیں دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز بیرون ملک قیام کی مدت میں کمی کرنے کی خواہاں ہیں۔ جبکہ وہ یہ بھی چاہتی ہیں کہ انہیں سیاسی طور پر متحرک رہنے کی اجازت دی جائے۔ مریم نواز کا موقف ہے کہ ن لیگ مشکلات کا شکار ہے، اگر وہ خاموشی اکٹیار کرتی ہیں تو ن لیگ مزید بحران کا شکار ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اسی ایک اعتراض کے باعث ڈیل طے پانے میں ڈیڈ لاک آیا ہوا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز پر ان کی اپنی جماعت کے اندر سے بھی دباو ڈالا جا رہا ہے کہ ڈیل کی شرائط کو بنا کسی اعتراض کے قبول کر لیں، تاہم مریم نواز ڈیل کی شرائط میں نرمی چاہتی ہیں۔ جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈیل کے معاملات میں موجودہ حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ موجودہ حکومت نواز شریف اور مریم نواز کو کسی قسم کا ریلیف دینے کیلئے تاحال راضی نہیں ہوئی۔ تاہم شیخ رشید وزیراعظم پر دباو ڈال رہے ہیں کہ شریف خاندان کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی جائے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.