Live Updates

ذ* وزیراعظم عمران خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

g قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 21 جولائی 2019 19:35

ٴْاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے جاری ہونے والے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسما عیل میں وہ نے والے خود کش حملے پر گہرے دکھ اور فسوس کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ دہشتگردی کے نا سور کو دوبارہ سر اٹھا نے نہیں دیں گے ۔ انہو ں نے دہشت گرد حملے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی اور شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم عمر ان خان نے انتظامیہ کو زخمیوں کو ہرممکنہ طبی امداد کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات