Live Updates

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں چہل قدمی

دونوں رہنمائوں نے چہل قدمی کے دوران دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا

منگل 23 جولائی 2019 11:50

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں چہل ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہائوس میں چہل قدمی کی۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں نے چہل قدمی کے دوران دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کرایا اور اس موقع دونوں رہنماؤں کے درمیان دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات