Live Updates

وزیراعظم عمران خان کو دورہ امریکا میں ملنے والا پروٹوکول ناقدین کے لئے بہترین جواب ہے، شان شاہد

منگل 23 جولائی 2019 20:43

وزیراعظم عمران خان کو دورہ امریکا میں ملنے والا پروٹوکول ناقدین کے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو دورہ امریکا کے دوران ملنے والا پروٹوکول ناقدین کے لئے بہترین جواب ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ دورہ امریکا کے دوران وزیر اعظم عمران خان کو دیا گیا پروٹوکول ناقدین کے لئے بہترین جواب ہے،اس سے قبل ماہرہ خان نے بھی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کو کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :