بازیابی کیس میں 22 سالہ لڑکی کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار

بدھ 24 جولائی 2019 00:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) بازیابی کیس میں 22 سالہ لڑکی کا والدین کے ساتھ جانے سے انکار۔ ہائیکورٹ کے احاطے میں فری سٹائل لڑائی، فریقین نے ایک دوسرے کی دھلائی کر ڈالی۔

(جاری ہے)

لاتوں، گھونسوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ پولیس نے لڑکی کے والدین اور بھائی کو حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :