ماہرہ خان مادھوری ڈکشٹ سے موازنہ کرنے پر مداحوں کی شکرگزار
ماہرہ خان کے گانے’’نوری‘‘کو یوٹیوب پر اب تک 4 لاکھ سے زائد بار دیکھاجاچکاہے
بدھ 24 جولائی 2019 12:17
(جاری ہے)
ماہرہ نے اتنی خوبصورتی سے رقص کیا ہے کہ بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہر طرف ماہرہ کے ڈانس کے چرچے ہیں یہاں تک کہ ان کا موازنہ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ سے کیاجارہا ہے۔
ٹوئٹر پر حسن چوہدری نامی صارف نے ماہرہ خان کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا مادھوری کون ہیں ماہرہ خان اس گانے میں غیر معمولی نظر آئی ہیں۔ اس ٹوئٹ کے جواب میں ماہرہ خان نے لکھا دیوی جی (مادھوری ڈکشٹ) کا ان سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن پھر بھی آپ کا شکریہ۔واضح رہے کہ گانے کی موسیقی اذان سمیع خان نے دی ہے اور اسے بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان اور جابر عباس نے گایا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.