قومی سکواش ٹیم عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، کوچ آصف خان
جمعہ 26 جولائی 2019 18:28
(جاری ہے)
گذشتہ روز ملائیشیا روانگی سے قبل ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھرپور محنت کر رکھی ہے، ان کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل سطح پر کئی میڈلز حاصل کر رکھے ہیں اور امید ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز کے ساتھ ملک واپس لوٹیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی کپ 6 کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جن میں حارث قاسم، حمزہ شریف، محمد فرحان ہاشمی، نور زمان، محمد حمزہ خان اور نوید الرحمن شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان ٹیم منیجر جبکہ آصف خان کوچ ہوں گے۔ عالمی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 30 جولائی سے 5 اگست تک ملائیشیا میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.