پریانکا اور کوہلی ’انسٹاگرام‘ سے کروڑوں کی کمائی کرنے لگے
پریانکا ایک پوسٹ کے 4 کروڑ سے زائد اور کوہلی 3 کروڑ 16 لاکھ روپے کماتے ہیں، برطانوی ویب سائٹ کی رپورٹ
ہفتہ 27 جولائی 2019 12:16
(جاری ہے)
ان کے فالورز کی تعداد تقریباً 4 کروڑ ہے۔
اس فہرست میں پہلے نمبر پر امریکی ٹی وی ریئلٹی شو سٹار کیلی جینز ہیں جو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے 1266000 ڈالرز یعنی 20 کروڑ 41 لاکھ 42 ہزار پاکستانی روپے کماتی ہیں، ان کو 14 کروڑ 10 لاکھ صارفین فالو کررہے ہیں۔جاری کردہ اس فہرست میں کیلی جینر کے بعد دوسرے نمبر پر آریانہ گراندے ہیں جو ایک پوسٹ کے 9 لاکھ 66 ہزار ڈالرز کما رہی ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں جو ایک پوسٹ کے 9 لاکھ 75 ہزار ڈالرز کماتے ہیں۔ان کے علاوہ اس فہرست میں کم کردیشیان، سیلینا گومیز، ڈوین جونسن (دی راک)، ٹیلر سوئفٹ، نیمار جونیئر اور معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا نام بھی شامل ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.