پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار پارٹی عہدے سے مستعفی
عمران خان کے سپاہی کے طور پر پارٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرتا رہوں گا،عمر ڈار
پیر 29 جولائی 2019 20:59
(جاری ہے)
رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کو نئی تنظیم سازی میں گوجرانوالہ ڈویڑن کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل بنایا گیا تھا جبکہ اس سے قبل وہ سینڑل پنجاب کے صدر اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں۔
عمر ڈار اس عہدے پر ناخوش تھے۔ عمر ڈار کو پارٹی کے مرکزی عہدوں پر رہنے کے بعد گوجرانوالہ ڈویڑن کا عہدے پر تنزلی پر اعتراض ہے۔ عمر ڈار نے اپنا استعفیٰ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی کو بجھوا دیا ہے۔استعفے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے کہا کہ میں عمران خان کے سپاہی کے طور پر پارٹی کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا رہوں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.