وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر نکے آبائی ضلع لسبیلہ میں یوم یکجہتی کشمیر شاندار طریقے سے منایا گیا
پیر 5 اگست 2019 20:56
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن حب محمد رفیق بلوچ و دیگر نے کہا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ تھوڑ رہا ہے کشمیر پاکستان کو اٹوٹ انگ ہے جسکا ثبوت ہمارے کشمیری مسلمان اپنے لہو سے دے رہے ہیں بھارت کو شروع سے آج تک اپنے ناپاک عزائم میں بال برابر بھی کامیابی نہیں شرم کا مقام ہے ہندوستان کیلے کشمیریوں کو دبا نہ سکا ہم بھارتی وزیر اعظم کو بتانا چاہتے ہیں مودی اپنے گندے سوچ سے باہر آکر زرا غور کریں کہ پچھلے ساٹھ سال سے زائد آپ کشمیریوں پر بربریت کررہے ہو آج تک ایک قدم آگے آنے کی ہمت نہیں ہوئی ایسے میں اگر پاکستان کے مسلمان اپنے کشمیریوں سے ساتھ میدان میں آگئے تو نئی دہلی میں ترنگے کی حفاظت کرنا پر مشکل ہوجائی. مقررین نے حالیہ ایل او سی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ مودی سرکار کیوں اپنے اوپر ظلم کررہا ہے شائد پاکستانی سرحد پر اشتہال انگیزی کرنے والا مودی سرکار ابھی نندن والا جٹکا بھول گئے ہیںمقررین نے بھارت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم آج بھی مودی کو مشورہ دیتے ہیں کہ اپنی عزت اور سلامتی کی بقا چاہتے ہو تو اپنے نامردانہ اور بزدلانہ حرکتیں بند کردو کشمیر کا خواب دیکھنا چھوڑ دو ورنہ ہمارے پاس آج بھی بہت سارے لالک جان موجود ہیں کشمیر میں اپنی بربریت بند کردو ورنہ بھاگنے کیلے راستہ نہیں ملے گا. ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی ہدایت پر وندر انتظامیہ کی جانب سے بھی یوم اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک ریلی نکال گئی جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات علاقہ معززین سمیت مختلف اسکولوں کے طلبا نے شرکت کیا ریلی کے شرکا نے کشمیریوں کے حق پاک فوج کی حمایت جبکہ بھارت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور پلے کارڈ اٹھائے جن پر کشمیر بنے گا پاکستان ہم چین کے لینگے آزادی کے نعرے درج تھی.
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.