تیر کا ایسا انوکھا نشان، جسے گھمانے پر بھی سمت نہیں بدلتی
امین اکبر جمعہ 9 اگست 2019 23:57
آج کل ٹوئٹر پر تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیے گئے ایک تیر کی ویڈیو وائرل ہے۔ اس تیر کی خاص بات یہ ہے کہ اسے گھمایا جائے تو تب بھی اس کی سمت تبدیل نہیں ہوتی۔ اس تیر نےلاکھوں انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔اس تیر کو جتنا مرضی گھمایا جائے، اس کی نوک صرف ایک سمت میں رہتی ہے۔
(جاری ہے)
یعنی گھمانے پر بھی یہ بس ایک سمت ہی ظاہر کرتا ہے۔
تھری ڈی پرنٹر سے پرنٹ کیا ہوا یہ تیر جاپانی ریاضی دان اور مجسمہ ساز کوکیچی سوگیہارا نے بنایا ہے۔ ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ اس تیر میں موجود خم کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ گھمانے پر بھی یہ ایک ہی سمت ظاہر کرتا ہے۔
اس تیر کی ویڈیو کو آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.