وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نماز عید مرکزی عید گاہ مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کی

منگل 13 اگست 2019 16:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2019ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے عیدالاضحی ’’آزاد کشمیر‘‘ میں منائی۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مظفرآباد آزاد کشمیر کیلئے روانہ ہوئے، وزیر خارجہ کوہالہ میں مختصر قیام کے دوران اتوار کی شام پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نماز عید مرکزی عید گاہ مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کی۔ وزیر خارجہ عیدِ کے روز مظفرآباد میں اظہارِ یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت بھی کی۔ وزیر خارجہ اپنے دورہ آزاد کشمیر کے دوران مظفرآباد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے پناہ گزینوں کے کیمپ کا بھی دورہ کیا ۔