ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم سیاہ منایا گیا، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی
جمعرات 15 اگست 2019 16:46
(جاری ہے)
مقررین نے کہاکہ کشمیری مسلمانوں کے علاوہ دیگر اقلیتوں کی بھی یہ خواہش ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ الحاق کرتے ہوئے آزادانہ طریقے سے اپنے عقیدے اور مذہبی آزادی کا اظہار کرسکیں چنانچہ آج کشمیر میں ’’کشمیر بنے گاپاکستان‘‘ کا نعرہ زور پکڑتاجارہاہے اور کشمیری عوام کے ہاتھوں میں پاکستان کے سبز ہلالی پرچم اس بات کی دلیلکرتے ہیں کہ وہ ذہنی، فکری، رٴْوحانی اور اخلاقی طور پر پاکستان کے ساتھ جٴْڑے ہوئے ہیں اور آزادی کشمیر اور الحاق پاکستان کے حصول تک اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کریں گے۔
ریلی میں اس بات کا بھی اعادہ کیاکہ گلگت بلتستان کے محب وطن باسی کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حصول کے لیے ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے پوری دٴْنیا اور بلخصوص اقوام متحدہ سے پٴْر زور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہندؤں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ہونے والی بربریت اور ظلم وستم کو فوری طور پر رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں، مقبوضہ کشمیر کے متنازعہ حیثیت کو برقرار رکھیں اور بھارت کے حالیہ غیر قانونی،غیر اخلاقی اور غیر جمہوری عمل کو فی الفور رکوائیں۔ مقررین نے مزید کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو حق خودارادیت اقوام متحدہ کے قرار دادوں کے مطابق دیا جائے اور اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.