پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری ،
وزیر اعظم کرکٹ بورڈ کو پالیسی گائیڈ لائن دے سکیں گے
منگل 20 اگست 2019 16:11
(جاری ہے)
منگل کو وفاقی حکومت نے نئے آئین کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی منظوری رواں ماہ دی تھی ،نئے آئین میں پی سی بی چیئرمین کو مزید بااختیار بنایا گیا،نئے آئین سے پی سی بی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے حوالے وزیراعظم کے اختیارات کی شق غائب ہے ،پی سی بی کے 2014کے آئین میں وزیراعظم کے پاس بطور پیٹرن اختیارات موجود تھے ،نئے آئین کے تحت وزیر اعظم کرکٹ بورڈ کو پالیسی گائیڈ لائن دے سکیں گے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین کی برطرفی اور گورننگ بورڈ تحلیل کرنے سے متعلق نئے آئین سے شق 7 کو مبینہ طور پر نکال دیا گیا،چیئرمین پی سی بی نئے آئین کے تحت بورڈ آف گورنرز کو جواب دہ ہوگا۔ نجم سیٹھی، ذکا اشرف کو ماضی میں چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے وزیر اعظم کی ہدایت ہٹایا جا چکا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.