پاکستان اور انگلنڈس کے درماsن آئندہ سال سرکیز کا شڈمول جاری کردیا گا
دورے کے دوران 3 ٹسٹد اور 3 ٹی ٹونٹی مچزل کھلےڈ جائں گے، یہ ورلڈ ٹسٹی چمپئن شپ مںئ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا مقابلہ ہوگا،ذاکرخان
بدھ 21 اگست 2019 16:00
دورے مںٹ شامل ٹسٹس سرسیز ورلڈ ٹسٹا چمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔قبل ازیں قومی ٹسٹ کرکٹ ٹمی کی سری لنکا، آسٹریالا اور بنگلہ دیش کے خلاف سرسیز بھی ورلڈ ٹسٹو چمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
سرگیز مں شامل 3 ٹی ٹونٹی مچزٹ قومی کرکٹ ٹمک کے لےق اکتوبر مںو آسٹریا ر مںن شڈزول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاون ثابت ہوں گے۔
پاکستانانگلنڈک کےخلاف سرییز کا آغاز لارڈز کے تارییم گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ سے کرے گا۔
(جاری ہے)
سر1یز کا دوسرا مچٹ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ مںم کھلاٹ جائے گا جہاں پاکستان کو سال 2006 اور 2016 مں مزوبان ٹم1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پاکستان اور انگلنڈا کی ٹموٹں کے درماکن آخری ٹسٹک مچ0 نوٹنگھم کے ٹرینٹ برج کرکٹ گراؤنڈ مں1 کھلاک جائے گا جہاں قومی ٹسٹم کرکٹ ٹمٹ سال 2010 سے اب تک 4 دوروں کے باوجود فتح سمٹنےڈ مں ناکام رہی ہے۔
سال 2016 سے اب تک قومی کرکٹ ٹمم نے ہر سال انگلنڈک کا دورہ کام جس مںے سال 2017 مںح پاکستان کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مںت فتح اورسال 2018 مںڈ انگلنڈک کے خلاف 1-1 سے ٹسٹت سر1یز برابر کرنا نمایاں ہے۔
آئندہ دورہ انگلنڈ قومی کرکٹ ٹما کا ایک دہائی مںم چوتھا اور اس صدی مںح چھٹا ٹورہوگا۔
انگلنڈن کرکٹ ٹمک کو سال 2022 مں پاکستان کا جوابی دورہ کرنا ہے۔پاکستان کو سرایز مںا شامل 3 ایک روزہ مچزہکی مززبانی اکتوبر اورورلڈ ٹسٹہ چمپئن شپ مںل شامل 3 ٹسٹ مچوفں کی مزئبانی دسمبر مں کرنی ہے۔
ذاکر خان، ڈائریکٹر انٹرنشنل کرکٹ پی سی بی:
اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنشنل کرکٹ ذاکر خان کا کہنا ہےکہ دورہ انگلینڈ ورلڈ ٹسٹا چمپئن شپ مںو قومی کرکٹ ٹم کی انگلینڈ کے خلاف پہلی سیریز ہوگی۔
ڈائریکٹر انٹرنشنل کرکٹ پی سی بی نے کہا کہ دورہ انگلنڈہ مہمان ٹم کے کھلاڑیوں کی قابلتک اور مہارت کا کڑا امتحان ہوتا ہے۔امدئ ہے سیریزسے قومی کھلاڑیوں کو ٹسٹ فارمٹے مںل بہتری اور آسٹریانل مں شڈ ول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تا ری مںل مدد ملے گی۔
ذاکر خان نے کہا کہ گذشتہ 4 سالوں مںو تسریی دو طرفہ سردیز کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلنڈا اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے درماین دوستانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔علاوہ ازیں پاکستان آسٹریاقا کے خلاف 2 ٹسٹل مچو ں پر مشتمل سر یز کی مزسبانی بھی انگلنڈم مںس کرچکا ہے۔
شڈگول:
پہلا ٹسٹ : 30 جولائی تا 3 اگست 2020 ، بمقام لارڈز، لندن
دوسرا ٹسٹ : 7 تا 11 اگست 2020 ، بمقام اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر
تسررا ٹسٹ : 20 تا 24 اگست 2020 ، بمقام ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
پہلا ٹی ٹونٹی: 29 اگست 2020، بمقام ہڈسنگلے، لڈقز
دوسرا ٹی ٹونٹی:31 اگست 2020، بمقام صوفاے گارڈنز، کارڈف
تسررا ٹی ٹونٹی : 2 ستمبر 2020،بمقام ایئجز باؤل، ساؤتھ ہمپٹن
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.