* سپورٹس ڈیسک*
د* فاسٹ باؤلر حسن علی کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم کی شادی بھی طے ہو گئی گ*، وزیراعظم، وفاقی وزراء، چیئرمین پی سی بی اور احباب کو دعوت نامے بھجوا دیے گئے
بدھ 21 اگست 2019 19:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حسن علی کے بعد عماد وسیم دلہا بنیں گے عماد وسیم کی شادی ثانیہ اشفاق سے طے ہے جو 26اگسٹ کو اسلام آباد میں ہو گی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے عماد وسیم نے دعوت نامے بھجوا دیے ہیں تقریب میں وزیراعظم عمران خان، سینیٹر فیصل جاوید، وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، وسیم اکرم، شاہد آفریدی و دیگر احباب کو مدعو کیا گیا ہے۔ ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.