پ*وفاقی وزیر برائے داخلہ کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی کا دورہ
ش*ڈی جی اے این ایف نے وفاقی وزیر کو اے این ایف کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی _ پاکستان اور افغانستان کے مابین 2600 کلو میٹردشوار گزار سرحد کی وجہ سے ملک منشیات کی اسمگلنگ اوراس کے استعمال کا شکار ہے پاکستان نے درپیش مسائل اور محدودوسائل کے باوجود منشیات کی رسد اور طلب کے خاتمے کیلئے موثر نظام ترتیب دیا ہے اورمنشیات کی اسمگلنگ کے خلاف گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں، ڈی جی اے این ایف
بدھ 21 اگست 2019 19:11
(جاری ہے)
ڈی جی اے این ایف نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین 2600 کلو میٹردشوار گزار سرحد کی وجہ سے ملک منشیات کی اسمگلنگ اوراس کے استعمال کا شکار ہے۔ تاہم پاکستان نے درپیش مسائل اور محدودوسائل کے باوجود منشیات کی رسد اور طلب کے خاتمے کیلئے موثر نظام ترتیب دیا ہے اورمنشیات کی اسمگلنگ کے خلاف گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔
وفاقی وزیر کو محکمے کی پیشہ ورانہ ضروریات کے بارے میں بتایا گیا جس میں افرادی قوت میں اضافہ ، تنظیمی ڈھانچے میں بہتری،قانون سازی اور منشیات کے عادی افراد کے علاج و بحالی کے مراکز کا قیام شامل ہے۔انہوں نے اے این ایف کی پیشہ ورانہ کامیابیوںاورقومی و علاقائی و عالمی سطح پر منشیات کی روک تھام کے لئے اے این ایف کی جانب سے کی گئی کاوشوں کو سراہا۔وفاقی وزیر نے منشیات کے خلاف موثر طریقے سے نمٹنے کیلئے محکمے کی پیشہ ورانہ ضروریات پوری کرنے حکومتِ پاکستان کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔یاد رہے کہ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) اعجاز احمد شاہ ماضی میں ریجنل ڈائریکٹوریٹ اے این ایف پنجاب کے فورس کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.