حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین
اداکار کے لئے اٴْس کے مداحوں کی محبت اور عزت ہی حقیقی ایوارڈ ہوتا ہے‘ لیجنڈ اداکار
جمعرات 22 اگست 2019 13:35
(جاری ہے)
غلام محی الدین کا کہنا تھا کہ میں اس بات کا گواہ ہوں کہ لالی ووڈ نے کتنے اتار چڑھاؤ کے بعد خود کو مستحکم کیا ہے اور اس بات کی بے حد خوشی بھی ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری اپنا کھویا مقام واپس پا رہی ہے اور مستقبل میں ہماری یہ انڈسٹری مضبوط سے مضبوط تر ہوگی۔
غلام محی الدین نے اپنا فلمی کیریئر 70 کی دہائی میں فلم ’میرا نام ہے محبت‘ سے شروع کیا جوکہ باکس ا?فس پر سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔ جس کے بعد انہوں نے یکے بعد دیگر کئی بلاک بسٹر فلموں میں کام کیا اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.