وزیراعظم یوتھ افیئرز پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لئے 6 پروگرام اور یوتھ انٹرپرینیور شپ سکیم کے تحت ملک میں چھوٹے اور بڑے کاروباری شعبہ کے فروغ کے قابل نوجوانوں کو کاروباری قرضے فراہم کئے جائیں گے،ذرائع
جمعرات 22 اگست 2019 13:36
(جاری ہے)
اس پروگرام کے تحت گرین یوتھ موومنٹ شروع کی جائے گی جس میں نوجوانوں کو ماحولیاتی اور موسمیاتی بحران کے جدت پر مبنی حل کے لئے چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے۔
نجی شعبہ کے تعاون سے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کے لئے انٹرن شپ پروگرام اورنوجوانوں سے متعلق مسائل نچلی سطح پر حل کرنے کے لئے جوان مرکز سکیم شروع کی جائے گی۔ان میں نوجوانوں کو نہ صرف کھیلوں اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے گا بلکہ انہیں کیریئر کونسلنگ، رہنمائی اور ڈیجیٹل خدمات تک رسائی کے مواقع بھی حاصل ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.