میپکونے رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں بلنگ کی مدمیں 22ارب 74کروڑوروپے وصول کرلئے
جمعرات 22 اگست 2019 19:17
(جاری ہے)
ڈیرہ غازی خان سرکل میںایک ارب 65 کروڑ روپے سے زائد وصولیوں کے ساتھ شرح97.73فیصد ، وہاڑی سرکل میںایک ارب87 کروڑ43لاکھ روپے ریکوری کے ساتھ شرح100.92 فیصد، بہاولپور سرکل میں2 ارب90 کروڑروپے وصولیوں کے ساتھ شرح99.83فیصد رہی ۔
ساہیوال سرکل میں3 ارب روپے وصولیوں کے ساتھ شرح100.49فیصد، رحیم یار خان سرکل میں2ارب65کروڑ روپے وصولیوں کے ساتھ شرح99.49 فیصد، مظفرگڑھ سرکل میں 2 ارب49کروڑ روپے سے زائد ریکوری کے ساتھ شرح97.92فیصد، بہاولنگر سرکل میںایک ارب36کروڑ روپے سے زائد وصولیوں کے ساتھ شرح100.38فیصد اور خانیوال سرکل میں پرائیویٹ صارفین سے ایک ارب71کروڑ روپے ریکوری کے ساتھ شرح98.56فیصد رہی ۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.