فیصل آباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے بی ای/بی ایس سی فرسٹ اینول 2019ء کمپوزٹ (خصوصی ضمنی امتحانات) کے نتائج جاری

جمعہ 23 اگست 2019 22:15

Iفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2019ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے بی ای/بی ایس سی فرسٹ اینول 2019ء کمپوزٹ (خصوصی ضمنی امتحانات) کے نتائج جاری کردیئے ، اس امتحان کے مجموعی نتیجے کا تناسب 44.

(جاری ہے)

44 فیصد رہا، اور اس کے ساتھ ہی گونگے بہرے بچوں کے خصوصی امتحان کے نتائج کا بھی اعلان کیا گیا جس میں 95.24 فیصد بچے کامیاب قرار پائے، اس تقریب میں ایم پی اے شکیل شاہد، کنٹرولر امتحانات شفقت حسین، ڈاکٹر اسرار چوہدری ، حسن محمود و دیگر بھی اس موقع پرموجود تھے۔

متعلقہ عنوان :