ویڈیو کی خرید و فروخت میں میڈیا کی شخصیات بھی شامل تھیں
معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 اگست 2019 11:40
(جاری ہے)
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے سابق جج محمد ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کی تحقیقات کے حوالہ سے دائر تین درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کیا تھا۔
فیصلہ 25صفحات پر مشتمل تھا۔ عدالت نے فیصلہ میں قرار دیا کہ ایسا شخص جو ویڈیو یا آڈیو ریکارڈ کرے اس کو عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے۔سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ ہی جائزہ لے سکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نواز شریف کی سزا ختم بھی کر سکتی ہے اور اسے برقرار بھی رکھ سکتی ہے، ویڈیو سے متعلق ارشد ملک کے بیانات ان کیخلاف کارروائی کے لیے کافی ہیں دھمکیاں مل رہی تھیں تو اعلیٰ عدلیہ کو آگاہ کیوں نہیں کیا۔عدالت نے قرار دیا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سماعت کے بعد احتساب عدالت کے فیصلہ میں ترمیم بھی کر سکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ چاہے تو فیصلے کو دوبارہ ٹرائل کورٹ کوبھجوا سکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیکھنا ہو گا کہ ویڈیو کا جج کے فیصلوں پر کیا اثر ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.