ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد اور ایوب میڈیکل کالج میں سرسبز و شاداب پاکستان کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز
ہفتہ 24 اگست 2019 12:52
(جاری ہے)
گذشتہ برس گرین پاکستان مہم کے تحت ادارہ میں ڈھائی ہزار درخت لگائے گئے تھے، ہسپتال کا ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ ادارہ کو سرسبز و شاداب کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتا ہے۔
مہم کیلئے ملازمین کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک ہفتہ میں تین ہزار پودے لگانے کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔ اس موقع پر ہسپتال کے تمام عملہ جس میں نرسز، ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف اور دیگر عملہ کو بڑھ چڑھ کر اس مہم میں حصہ لینے کی تلقین کی گئی ہے۔ میڈیا منیجر امبر جاوید نے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد اور ڈسٹرکٹ فارسٹ آفس گلیز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہسپتال کو شجر کاری مہم کیلئے درخت فراہم کئے اور اس امر کا اعادہ کیا کہ تمام طلباء و ملازمین گرین پاکستان مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔مزید زراعت کی خبریں
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.