بھارت کس علاقہ سے پاکستان پر پہلا حملہ کرے گا
سینئیر صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے علاقوں کے نام بتا دئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 اگست 2019 12:47
(جاری ہے)
ہو سکتا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول تک ہی رک جائے۔
لیکن وہ آگے بھی آ سکتا ہے ، اس سلسلے میں بھمبر سے لے کر سیالکوٹ تک کا علاقہ نہایت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ نسیم انور بیگ صاحب کے پاس تیرہ چودہ سال پہلے ایک بزرگ آئے اور انہوں نے کہا کہ جلال پور جٹاں سے ہیڈ مرالہ اور سیالکوٹ کے درمیان جو راستہ ہے وہاں سے بھارت پاکستان پر پہلا حملہ کرے گا اور آج وہ کیفیت سچ لگتی ہے۔ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ بزرگوں کا نام نہیں بتایا جاتا ، وہ خود کہتے ہیں کہ میرا نام نہ بتائیں ، وہ اتنی ہی معلومات لوگوں کو دینے کا کہتے ہیں جتنی اُن کو اجازت ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ائیربلیو کے حادثے سے قبل بھی ایک بزرگ کا ہی خواب سنا تھا جس میں انہوں نے دیکھا تھا کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگی ہوئی ہے ، صبح سات بجے میرا کالم شائع ہوا تھ اور دس بجے مارگلہ کی پہاڑیوں پر ائیر بلیو کا حادثہ ہو گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.