وزیراعظم نے گورنر ہاؤس نتھیاگلی کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا
ان عمارتوں کی تزئین و آرائش پر سالانہ کروڑوں روپے خرچ ہوئے تھے اب یہ حکومت کے لیے ریونیو پیدا کریں گی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان اتوار 25 اگست 2019 14:07
(جاری ہے)
تاہم میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مری میں واقع 54 کنال پر محیط گورنر ہاؤس کو عوام کیلیے کھول دیا گیا ہے۔
54 کنال پر محیط گورنر ہاؤس مری میں گولڈ پلیٹڈ واش رومز نصب ہیں۔مقامی قیادت کا کہنا ہے سابق حکمرانوں نے یہاں اپنی عیاشی کیلیے سونے کے پانیچڑھے واش رومز بنوارکھے ہیں۔ گورنر ہاؤس مری کا ہر دروازہ کھولتے ہی ایک نئی دنیا دکھائی دیتی ہے۔ موجودہ حکومت نے سابق حکمرانوں کی شاہانہ طرز زندگی سے پردہ اٹھایا اور سرکاری محل کو عام عوام کے لیے بھی کھول دیا۔ گورنر ہاؤس مری کا ہر کمر سونے کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔انگریز دور کی یادگار اور حکمرانوں کے تسلط کی نشانی گورنر ہاؤس مری میں آج پاکستان کے وہ غریب لوگ بھی گھوم پھر رہے ہیں جن کو پہلے اس عمارت میں گھسنے کی اجازت بھی نہیں تھی، لوگ یہاں آکر بہت خوش دکھائی دی رہے تھے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ مری میں یہ عمارت 1902میں انگریزوں نے بنائی جب کہ 1954میں اسکی دوبارہ تزئین و آرائش کی گئی، اور گورنر جنرل غلام محمد نے پہلی مرتبہ اسے گورنر ہاؤس کا رتبہ دیا اور پہلی مرتبہ قیام بھی کیا، ان کے بعد آنیوالے حکمرانوں نے بھی اس خوبصورت جگہ کو اپنا مسکن بنایا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.