کیا اس لڑکی کی آنکھیں آنکھیں حقیقی ہیں؟
امین اکبر ہفتہ 31 اگست 2019 23:59
ماریا کے 1 لاکھ 17 ہزار انسٹاگرام فالورز کا خیال ہے کہ اُن کی آنکھیں دنیا کی سب سے بڑی آنکھیں ہیں۔ اُن کی چند تصاویر کو دیکھ کر یہ خیال درست بھی معلوم ہوتا ہے۔تاہم کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کی مدد سے اپنی آنکھوں کو بڑا کرتی ہیں۔ ماریا نے خود کو وژیول آرٹسٹ کے طور پر متعارف کرایا ہوا ہے ، جس سے اُن کی تصویروں کے فوٹو شاپ ہونے کے دعوے کا تقویت ملتی ہے۔ماریا اپنی تصویروں میں کبھی اپنی گردن لمبی کر لیتی ہیں اور کبھی آنکھوں کا رنگ تبدیل کر لیتی ہیں۔
ماریا نے یوکرین ویب سائٹ بیوٹی ہب کو بتایا کہ 2016ء میں ان اُن کا اپنڈکس نکالا گیا تھا، اسی وقت انہوں نے اپنی تصاویر بنانا شروع کیں۔
(جاری ہے)
اُن کی بعض تصاویر سے لگتا ہے کہ اُن کی آنکھیں زیادہ بڑی نہیں ہے لیکن پھر بھی یہ عام لڑکیوں کی آنکھوں سے زیادہ بڑی ہیں۔اُن کی چند تصویریں آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.