پانچ انچ لمبا انگوٹھا دکھانے پر نوجوان راتوں رات مشہور ہوگیا
امین اکبر اتوار 1 ستمبر 2019 23:57
ایک طالب علم اس وقت مشہور ہوگیا، جب انہوں نے اپنا 5 انچ لمبا انگوٹھا ایک ٹک ٹوک ویڈیو میں دکھایا۔جیکب پینا کا تعلق ویسٹ پورٹ، میساچوسٹس ہے۔ انہیں تھمب بوائے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
20 سالہ جیکب کا کہنا ہے کہ انہیں بالکل بھی اندازہ نہیں کہ اُن کا انگوٹھا باقی ہاتھ کی نسبت زیادہ بڑا کیوں ہے لیکن وہ انٹرنیٹ پر اسے دکھا کر لوگوں کو حیران کرتے رہتے ہیں۔ اپنے انگوٹھے کی وجہ سے ہی ہفتے سے اب تک ٹک ٹوک پر اُن کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار ہوچکی ہے۔اُن کی ایک ویڈیو تو 20 لاکھ بار لائک کی جا چکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب وہ لوگوں کو اپنا انگوٹھا دکھاتے ہیں تو لوگ پہلے خوفزدہ ہو جاتے ہیں، پھر اپنے انگوٹھوں کے ساتھ تقابل کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.