شیرخوارگی میں فیڈر کا استعمال بچوں کے دانتوں کے لیے نقصان دہ ہے، جرمن ماہرین صحت
پیر 2 ستمبر 2019 11:24
(جاری ہے)
خاندانی امور پر معلومات شائع کرنے والے جریدے کے مطابق بچوں کو تواتر کے ساتھ فیڈر کے ساتھ دودھ پلانے میں احتیاط کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتیجے میں بچوں کے دانت متاثر ہوسکتے ہیں چاہے فیڈر میں بچوں کو دودھ میں چینی ملا کر استعمال کیا جائے یا نہیں۔
سائنسی جریدے کے مطابق بچوں کو فیڈر کا استعمال بیکٹیریا، جراثیم اور دیگر ایسے عوارض پیدا کرتا ہے جو دانت کمزور کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس طرح بچوں کے دانت کمزور ہوسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو 2030 تک 65 بلین ڈالر کرنے کا اعلان
-
بھارت انٹرنیٹ بندش میں مسلسل چھٹے سال دنیا بھر میں سرفہرست رہا، ایکسس نائو کی رپورٹ
-
روس اور چین کے تعلقات کسی کے خلاف اور نہ ہی کسی مفاد پر مبنی ہیں ، صدر ولادیمیر پیوٹن
-
امریکی صدرساڑھے تین لاکھ ڈالرکے مقروض نکلے
-
رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیں گے، وزیراعظم آئرلینڈ
-
فرانسیسی شہری 8 ہزارکلو میٹر پیدل سفرکرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں پل سے بجرا ٹکراگیا، تیل کا رِسا
-
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں
-
مسجدالحرام کے خوبصورت اور جاذب نظر کبوتر، زائرین کی خاص توجہ کا مرکزبن گئے
-
امریکا کے سابق صدرجمی کارٹر کی حالت نازک
-
سلوواکیہ کے وزیراعظم کو 5 گولیاں لگیں، حالت سنبھلنے لگی، غیرملکی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.