اب فرانس کے نائٹ کلب میں روبوٹ پول ڈانسر ڈانس کریں گے
امین اکبر پیر 2 ستمبر 2019 23:52
روبوٹس اور مصنوعی ذہانت انسانی ملازمتوں کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ اب اس سے پول ڈانسر کی ملازمت بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
فرانسیسی شہر نانت میں اب روبوٹ پول ڈانسنگ کریں گے۔ یہ پول ڈانسر روبوٹ اونچی ایڑی کے جوتے پہنے ہونگے اور ان کے سر پر سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہونگے۔
(جاری ہے)
اگلے ہفتے نانت شہر کے ایس سی کلب کے قیام کے پچاس سال مکمل ہونے پر ان پول ڈانسر روبوٹ کو باقاعدہ طور پر پیش کر دیا جائے گا
پول ڈانسر روبوٹس کا خیال برطانوی آرٹسٹ گیلس واکر سے پیش کیا تھا۔
اس نائٹ کلب کے مالک کا کہنا ہے کہ کلب میں دو نئے روبوٹس کی شمولیت کے باوجود اس وقت کلب میں کام کرنے والے 10 انسانی ڈانسرز کو ملازمت سے نہیں نکالا جائے گا۔ ان روبوٹس کا متعارف کرانے کا مقصد صرف ٹیکنالوجی کو سراہنا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.