لیجنڈ اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
جمعرات 5 ستمبر 2019 23:36
(جاری ہے)
ان دونوں کا تعلق بھی شوبز سے ہے۔
عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے ڈرامے وارث سے شہرت حاصل ہوئی۔انھوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں کام کیا۔ان دنوں کی نئی فلم ‘‘ہیر مان جا’’ سنیما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔جیو ٹیلی ویژن سے دو ڈرا مہ سیریلز ‘‘میرا رب وارث’’ اور ‘‘رمز عشق’’ آن ائیر ہیں۔ دریں اثناء گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اداکار عابد علی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عابد علی کے انتقال سے ملک ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا، عابد علی کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پٴْر نہیں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ عابد علی کے درجات بلند کرے اور اہلخانہ کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا کرے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی معروف اداکار عابد علی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کا بہترین کام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ نے مرحوم کی مغفرت کے لیے بھی دعا کی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.