یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے‘ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

پیر 9 ستمبر 2019 23:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2019ء) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہاہے کہ یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے بیان میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ (آج) منگل کو یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ۔انہوں نے کہ پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔

متعلقہ عنوان :