صبا قمر سرمد کھوسٹ کی نئی فلم’’کملی‘‘ میں کاسٹ

جمعرات 12 ستمبر 2019 10:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکارہ صبا قمر سرمد کھوسٹ کی نئی فلم’’کملی‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

صبا قمر ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم’’منٹو‘‘ کے بعد ان کی نئی فلم’’کملی‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں ہیں ، فلم آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم کی دیگر تفصیلات ابھی فراہم نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :