فنی تعلیمی بورڈ اپنے معاملات درست کرلے، شفافیت کے علاوہ کچھ نہیں چلے گا‘اسلم اقبال
امتحانی فیس میں اضافے کی تجویز مسترد، ہمیں بچوں کیلئے مسائل پیدا نہیں کرنے بلکہ انہیں سہولتیں دینا ہے‘صوبائی وزیر
جمعرات 12 ستمبر 2019 18:26
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ پرائیویٹ ٹیکنیکل کالجوں میں طالب علموں کے استحصال کو روکنے کیلئے میکانیزم بنایاجائے۔
بورڈ کی فیس جمع نہ کرانے والے ٹیکنیکل کالجوں کی سزا بچوں کا رزلٹ روک کر نہ دی جائے۔واجبات ادا نہ کرنے والے کالجوں کے طالب علموں کے نتائج کا فوری اعلان کیاجائے۔اگر کوئی ٹیکنیکل کالج بورڈ کے واجبات ادا نہیں کرتا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہاکہ آئندہ بورڈ میں معاملات براہ راست لانے کی بجائے متعلقہ کمیٹیوں کی سفارشات کی روشنی میں پیش کئے جائیں۔صوبائی وزیر نے بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کی فیسوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں طالب علموں کیلئے مسائل پیدا کرنے کی بجائے انہیں سہولتیں دیناہیں۔اجلاس میں چیئرمین فنی تعلیمی بورڈ محمد نذیر خان نیازی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.