ڈیرہ اسماعیل خان،15سالہ لڑکی کا نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوائی پی کر اقدام خودکشی، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

جمعرات 12 ستمبر 2019 20:53

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2019ء) علاقہ گومل کلاں میں 15سالہ لڑکی کا نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوائی پی کر اقدام خودکشی، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں علاقہ گومل کلاں میں 15سالہ الف بی بی نے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر موجود کیڑے مار زہریلی دوائی پی کر اقدام خودکشی کیا تاہم اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :