امریکہ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 14 ستمبر 2019 11:59

امریکہ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) امریکہ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.07 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 62.28 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 37636 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی مقابلے میں 23193 کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :