عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے
عمرہ پیکیج فیس کی ادائیگی کا طریقہ کاربھی آن لائن کر دیا گیا
محمد عرفان ہفتہ 14 ستمبر 2019 11:55
(جاری ہے)
یہ عمرہ کمپنی کی صوابدید ہے کہ وہ کسی بھی اُمیدوار کی درخواست قبول یا مسترد کر دے۔
درخواست کی منظوری کی صورت میں عمرہ کے خواہش مند خارجی ایجنٹ کے لیے مقرر کردہ بینک اکاؤنٹ کے ذریعے عمرہ پیکیج کی رقم آن لائن ادا کرے گا۔ بعد میں درخواست دہندہ کو دفتر خارجہ سے رجوع کرنے کے لیے نمبر دیا جائے گا۔ بعد ازاں درخواست دہندہ کو دفتر خارجہ سے رجوع کرنے کیلئے نمبر دیا جائے گا۔امیدوار اس نمبر کے ذریعے ویزے کے اجراء کی کارروائی مکمل کرے گا۔ دفتر خارجہ درخواست کی منظوری کی اطلاع دیکر عمرہ سسٹم کے ذریعے ویزا جاری کر دے گا۔ وزارت حج و عمرہ نے رجسٹرڈ غیر ملکی ایجنٹس کیلئے عمرہ خدمات پیکیج کی ادائیگی کیلئے نیا بینک سسٹم قائم کیا ہے۔اس کے تحت عمرہ کمپنی مطلوبہ خدمات فراہم کرنے کیلئے کسی ایک مقررہ بینک میں اکاؤنٹ کھول دیتی ہے اور اپنے ہر غیر ملکی ایجنٹ کیلئے الگ اکاؤنٹ کا اضافہ کر دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.