نیب کی مفتی آصف اللہ ولد رفیع اللہ مضاربہ سکیم سے متاثرہ افراد کو اپنی شکایات اور معاوضہ جات کے کلیمز 5اکتوبر تک داخل کرنے کی ہدایت
اتوار 15 ستمبر 2019 20:35
(جاری ہے)
نیب نے متاثرین سے قومی شناختی کارڈ کی کاپی، اصلی دستاویزات، پتہ، ٹیلی فون نمبر، لوٹی ہوئی رقوم کی رسیدیں، رقم وصول کرنے والے شخص کا نام اور دیگر تفصیلات، منافع وصولی کی تفصیلات اور بیان حلفی 5اکتوبر تک دفتری اوقات میں نیب پشاور میں جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جن لوگوں نے پہلے سے درخواستیں اور کلیمز جمع کرائے ہیں انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔ درخواست گزاروں سے نوٹی پبلک سے تصدیق شدہ درخواستیں و کلیمز ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈینیشن، انویسٹی گیشن ونگ نیب خیبرپختونخوا بی ڈی اے کمپلیکس بلاک تھری، فیز فائیو حیات آباد میں جمع کرانے کے لئے کا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹیلی فون نمبر 091-9217679سے مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.