وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرکے امت مسلمہ کی خدمت کا حق ادا کردیا ، صوفی مسعوداحمد صدیقی
پیر 16 ستمبر 2019 21:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرکے امت مسلمہ کی خدمت کا حق ادا کردیا ہے اور تمام پاکستانیوں سمیت کشمیری مسلمانوں کے بھی دل جیت لئے ہیں ، انشاء اللہ اب وہ وقت دور نہیں جب کشمیری مسلمان بھی آزاد ہو کر دین اسلام کا پرچم بلند کریں گے۔انہوں نے کہاکہ اگر ماضی کی حکومتیں مسئلہ کشمیر کو حقیقی معنوں اور صدق دل سے اقوام عالم کے سامنے رکھتے تو کچھ شک نہیں کشمیر آزاد ہو چکا ہوتا ۔ امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمد صدیقی نے اس موقع پرآزادی کشمیر اور ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.