بھارت نے گلوکار عدنان سمیع کو ''پاکستانی شہری'' ہونے کی سزا دے دی
بھارتی حکام نے گلوکار عدنان سمیع پر بھاری جُرمانہ عائد کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 17 ستمبر 2019 13:18
(جاری ہے)
جبکہ جُرمانے کی سزا کو 20 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ بھارتی روپے کر دیا گیا ہے۔
جُرمانے کی رقم 12 ستمبر کو جاری ہونے والے حکم کے تین ماہ کے اندر ادا کرنا لازمی ہے۔ خیال رہے کہ قبل ازیں عدنان سمیع نے 10 لاکھ روپے جمع کروائے تھے۔ یہ فیصلہ عدنان سمیع کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اسپیشل ڈائریکٹر (ممبئی) کی جانب سے جائیداد ضبطگی کے حکم کے خلاف دائر کی جانے والی اپیل کی سماعت پر کیا گیا۔ گلوکار عدنان سمیع پر بھاری جُرمانہ عائد ہونے پر ایک صارف نے لکھا کہ بھارتی گورنمنٹ نے 8 فلیٹ بغیر مناسب قانونی کارروائی کے خریدنے پہ 50 لاکھ انڈین روپے جرمانہ کیا اور سمیع نے 10 لاکھ جمع کروا دیا۔ کچھ سیکھ ، اگر پاکستان میں ہوتا تو جنرل رانی کی اولاد سے پیسے لینا تو دور کی بات کوئی نوٹس تک نہ بھیجتا۔ جبکہ اس پر معروف صحافی مبشر لقمان نے تمسخرانہ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میجر عدنان سمیع کو ان کے وطن کی خدمت پر یہ سزا سنائی گئی ہے، اس طرح کے جُرمانے عدنان سمیع کو ان کے وطن کی خدمت سے نہیں روک سکتے۔ شکریہ میجر!مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.