بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد زخمی

منگل 17 ستمبر 2019 22:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء) بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد زخمی تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے سبزی منڈی میں مولوی عبدالغفار کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر ہسپتا ل منتقل کردیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :