میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کے جنرل سیکریٹری ملک نواز کی ایم ڈی سولڈ ویسٹ سے ملاقات
فیصد اضافی الائونس ،سیالکوٹ کنونشین اور حج بیت اللهکی سہولتوں کی فراہمی پر بات چیت ، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
بدھ 18 ستمبر 2019 00:15
(جاری ہے)
شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔
ملازمین کے تعاون کے بغیر یہ ناممکن عمل ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ چند روز میں 4ماہ کا اضافی 25فیصد الائونس وعدے کے مطابق ادا کیا جائے گا ۔مریم آباد اور سیالکوٹ میں مزہبی زیارت پر جانے والے مسیحی ملازمین کو سرکاری خرچ پرف ایک ہفتے کے لئے بھیجا جائے گا ۔جبکہ حج کے سلسلے میں قواعد کے مطابق فارمولے کرکے بلدیہ جنوبی اور بلدیہ شرقی کے سولڈ ویسٹ میں کام کرنے والے مسلم آباد کو آئندہ سال قرعہ اندازی کے ذریعے بھیجا جائے گا ۔اس سلسلے میں بورڈ سے منظوری لی جارہی ہے ۔اس موقع پر ہفتہ وار چھٹی ہونے کے باوجود ایم ڈی سولڈویسٹ کو دفتر میں موجود ہونے پر اور مسائل ہمدردی سے سننے پر انکا شکریہ ادا کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.