واپڈا کی ٹاسک فور س ٹیموںکا کریک ڈائون،14بجلی چور گرفتار

بدھ 18 ستمبر 2019 15:20

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) واپڈا کی ٹاسک فور س ٹیموں نے گزشتہ روز جوہر کالونی ،محمد کالونی ،60شمالی،موضع لک،بہک میکن کے علاقوں میں چھاپے مار کر گل محمد، اسامہ احسان، گل محمد،محمد سرفرازمحمد شریف، محمد آصف، عامر جاوید، فیض احمد وغیرہ 14بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، اس دوران قانون شکنی کے مرتکب افراد کھسک لئے تاہم ان کے نام کنکشنز وغیرہ منقطع کر کے مقدمات درج کروا دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :