قصور کے بعد چونیاں میں بھی وحشی جنسی ددرندے حرکت میں آگئے
ٓپولیس کی نااہلی کے باعث بچوں کے اغواء کے قتل کے واقعات کی تاریخ کو دوبارہ زندہ کر دیا گیا
بدھ 18 ستمبر 2019 22:56
(جاری ہے)
ٹیروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیئے گئے اور تھانہ سٹی چونیاں کا گھیرائو بھی کر لیا اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فوری ایکشن نہ لینے پر DSP اور SHO چونیاں کو معطل کر دیا اور DPO قصور کی سربراہی میں JITقائم کر دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر وزیر قانون راجہ بشارت ، ایڈیشن چیف سیکرٹری داخلہ ، IG پنجاب پولیس اور کمشنر چونیاں پہنچ گئے اور لواحقین کے گھر تعزیت کی ۔ اس موقع پر وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ پولیس کی غفلت جہاں بھی ہوئی اس پر سخت ایکشن ہو گا مقتول بچوں کے لواحقین سے پوری ہمدردی ہے ، معصوم بچوںسے جنسی زیادتی اور بہمانہ قتل کے واقعات میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا۔ قصور سے تعلق رکھنے والے 2صوبائی وزرہ سردار محمد آصف نکئی اور کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر اور ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور دکھ کا اظہار کیا۔ جبکہ چونیاں سے مسلم لیگ ن کے نومنتخب MNA رانا محمد اسحاق خاںنے کہا ہے کہ پوری مسلم لیگ ن متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے چاہیے تو یہ تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر یہاں اترتا اور وہ متاثرہ خاندان کے پاس جاتے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.