خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کی منظوری سے قبل زلفی بخاری کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی تھی
زلفی بخاری کے خلاف نیب نے تحقیقات مارچ 2018ء میں شروع کی تھیں۔ ارشد شریف کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 ستمبر 2019 13:30
(جاری ہے)
اس کے علاوہ دو اور کمپنیاں بھی تھیں جہاں نیب نے تحقیقات شروع کیں تو زلفی بخاری نے وہاں سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔
جس کے بعد تحقیقات کا سلسلہ مزید آگے بڑھنے کی بجائے رُک گیا تھا۔ اور ہماری اطلاعات یہ ہے کہ مالم جبہ کیس میں پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور پرویز خٹک کے خلاف کچھ نہیں ملا اور نیب نے غیر جانبدار انکوائری میں انہیں غالباً کلین چٹ مل رہی ہے۔ ارشد شریف نے کہا کہ زلفی بخاری کے خلاف پانچ مارچ 2018ء سے شروع کیا گیا ، جب ہم نے نیب ذرائع سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم پر بہت زیادہ دباؤ ہے کہ زلفی بخاری کے کیس میں کوئی پیش رفت نہیں کرنی۔ پریشر اس حد تک ہے کہ اس کیس کو بند کردیا جائے اور ملک کی اہم شخصیات یہ دباؤ ڈال رہی ہیں۔ جب ہم نے نیب سے اس حوالے سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آتے۔ سب کا احتساب ہو گا اور چئیرمین نیب اس حوالے سے واضح بھی کر چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.