احتساب عدالت نے سابق ڈی جی پارکس کو تین روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

جمعرات 19 ستمبر 2019 19:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) احتساب عدالت نے سابق ڈی جی پارکس کو تین روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاہے ۔

(جاری ہے)

سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو نیب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم لیاقت قائم خانی کا 3 روز راہ داری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب حکام کو 3 دن کے اندر اسلام آ باد کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیالیاقت قائم خانی کو گذشتہ روز کے قریب گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :