جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرینگے ، روہت شرما
جمعہ 20 ستمبر 2019 09:15
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں شرما نے کہا کہ انکی ٹیم نے پروٹیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ کیلئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے جس کے تحت تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت جیت کیلئے ٹیم کو میدان میں اتاریں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ پروٹیز کا شمار ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی اچھی ٹیموں میں ہوتا ہے تاہم انکی ٹیم بہترین کھلاڑیوں کا مجموعہ ہے جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ روہت شرما نے کہا کہ انکی ٹیم مہمان ٹیم کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹونٹی میچ کیلئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.