پشاور زلمی کا زلمی مدرسہ لیگ کا تیسرا ایڈیشن میران شاہ میں کرانے کا اعلان
ایونٹ 27سی29ستمبر تک میران شاہ میں منعقد ہوگا،لیگ کاانعقاد کا مقصد مدارس کے طلبا کو مین اسٹریم میں لانا ہے ، جاوید آفریدی
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:12
(جاری ہے)
اس لیگ سے جہاں مدارس کے طلبا کو کرکٹ کھیل کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا وہیں مختلف مسالک کے مدراس کی ایونٹ میں شرکت سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔
لیگ میں آٹھ قبائلی ڈسٹرکٹس کی آٹھ ٹیمیں ان ایکشن ہوگی جن میں وزیرستان فائٹرز ساوتھ، وزیرستان وارئیرز نارتھ ، باجوڑ لائنز ، خیبر ایگلز، خیبر فیلکنز ، جمرود کنگز، مہمند ٹائیگرز اور اورکزئی تھنڈرز شامل ہیں. زلمی مدرسہ لیگ کے پہلے دو ایڈیشنز پشاور اور کوئٹہ میں انتہائی کامیابی سے منعقد کیے جاچکے ییں جنہیں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.