لاہور سے اوباش نوجوان گرفتار، چونیاں کے ملزمان تک پہنچنے کا امکان
ملزم نے برگر پوائنٹ بنایا ہوا تھا، دکان میں بچوں سے زیادتی کرتا اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:11
(جاری ہے)
اور دکان بند کرنے کا ڈرامہ رچایا تو پولیس نے دکان کھول لی او زیادتی اور ویڈیو بنانے کی کوشش کرتے ہوئے عبدالمجید کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے دورانِ تفتیش کا بتایا کہ کچھ ایسے دوستوں کا بھی بتایا ہو اس کے ہم خیال اور چونیاں کے رہائشی ہیں۔اس پر پولیس کے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ملزم سے تفتیش میں چونیاں کے ہم خیال دوستوں کی گرفتاری پر سانحہ چونیاں کے اصل ملزمان تک پہنچے کا امکان پیدا ہو گیا۔جب کہ دوسری جانب ق چونیاں میں ایک اور بچے کے مبینہ اغوا کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ اغوا ہونے والے بچے سے متعلق عینی شاہدین نے بتایا کہ اغوا کار آئے اور ایک بچے کو ساتھ لے گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ محلہ ہاشم چوک سے نامعلوم مبینہ اغواکاروں نے 2 بچوں کو اُٹھایا تھا۔ بچوں کے شور مچانے پر مقامی لوگوں نے اغوا کاروں کا پیچھا کیا جس پر مبینہ اغوا کار ایک بچے کو ساتھ لے گئے جبکہ دوسرے بچے کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کرفرار ہو گئے۔ عینی شاہدین نے کہا کہ اغوا کاروں سے بچنے والے بچے عمر دراز کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی جبکہ بعض مشتعل افراد نے تھانہ سٹی پر بھی پتھراؤکیا۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.