گوجرانوالہ، حضرت بلال حبشی کا کردار تاریخ اسلام کا ایک سنہری باب ہے، محمد دائود رضوی
ہفتہ 21 ستمبر 2019 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت کیلئے جانثاری اور دین اسلام کے لئے مصائب برداشت کرنے اور قربانی دینے والے حضرت بلال کی استقامت اور طوفانوں کا رخ پھیر دینے والا استقلال ایک ضرب المثل کی حیثیت اختیار کرچکاہے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت بلال جیسے مشاہیر واکابر کے کارناموں کا پڑھ اور سن کر ہی کشمیر کے مسلمان ظالموںکے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں‘ اللہ تعالی انہیں کامیابی وکامرانی سے ہمکنار فرمائے۔ صاحبزادہ محمد دائود رضوی نے کہا کہ موذن رسول ہونا حضرت بلال ؓکا بہت بڑا شرف ہے اور رسول کریم ﷺ نے بلال حبشی کو کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر اذان دینے کا فرما کر بلال کے مقام کو مزید بلند و بالا کردیا اور رنگ ونسل کے بتوںکو پاش پاش کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.