۷سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر/ کیپٹن (ر) محمد عثمان کی اتوار کے روز مختلف علاقوں کی سرپرائز چیکنگ
میانی صاحب ، سمن آباد، فیروز پور روڈ اچھرہ میں ٹیموں کے کام کا اچانک معائنہ، لاروا برآمدگی پر فوری تلفی آپریشن مکمل کرنے کا حکم
اتوار 22 ستمبر 2019 22:35
(جاری ہے)
میانی صاحب اور سمن آباد سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ٹیموں کو فوری تلفی آپریشن مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔
کیپٹن (ر) محمد عثمان نے تصدیق شدہ ڈینگی مریضوں کے رہائشی علاقوں میں کیس رسپانس کا طریقہ کار بھی چیک کیا۔انہوں نے لاہور سمیت تمام پنجاب کی ٹیموں کوہفتہ کے سات روز شفٹوں میں کام کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے واضح کیا کہ کسی بھی جگہ سے فرضی کاروائی کی اطلاع آنے پر متعلقہ افسران کو نوکری سے برخاست کر کے مقدمہ درج کرواں گا۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا تھا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے تمام افسران اور اہلکار ڈینگی کے خلاف کام جہاد سمجھ کر کریں۔ڈینگی وباء کا خاتمہ جنگی بنیادوں پر کام کر کے ہی ممکن بنایا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.